حافظ آباد: سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

حافظ آباد: سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ ریاض کی غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی۔غیر قانونی اور ناقص ایل پی جی گیس سلنڈر استعمال کرنے پر چھوٹی بڑی 15گاڑیاں بند کر کے ان سے گیس سلنڈر اُتارکر قبضہ میں لے لیے