حافظ آباد: سی سی ڈی پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی December 11, 2025 حافظ آباد(کرائم رپورٹر) سی سی ڈی پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ موٹروے ایم ٹو پہ وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں سے سی سی ڈی پولیس حافظ آباد کا مقابلہ ہوا جس میں تینوں ڈاکو ہلاک ہوگئے ہلاک ڈاکوؤں نے کچھ روز قبل موٹروے