
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈی سی آفس کے سپرنٹنڈنٹ حامد کمال مدت پوری ہونے پر ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے۔سپرنٹنڈنٹ حامد کمال نے عرصہ 40سال تک سرکاری فرائض سر انجام دیئے۔انہوں نے اپنے دورِ ملازمت کے دوران ڈی سی آفس کی مختلف برانچ میں انتہائی فرض شناسی، ایمانداری اور خوش اسلوبی