جمعه,  10 جنوری 2025ء

حافظ آباد: سول ڈیفنس محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، کرپشن کے الزامات

حافظ آباد: سول ڈیفنس محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، کرپشن کے الزامات

تحریر: شوکت علی وٹو حافظ آباد میں سول ڈیفنس محکمہ کی کارکردگی اور اس میں کرپشن کے الزامات نے حکومتی مشینری کو چیلنج کر دیا ہے۔ متعدد محکموں میں کرپشن کی نگرانی کرنے والے ادارے جیسے ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب اور دیگر انتظامی ادارے موجود ہیں، لیکن