منگل,  04 مارچ 2025ء

حافظ آباد: رمضان سہولت بازاروں میں سستی اشیاء کی فراہمی، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائیاں

حافظ آباد: رمضان سہولت بازاروں میں سستی اشیاء کی فراہمی، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائیاں

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر رمضان المبارک میں سستی اشیاء کی فراہمی کے لیے رمضان سہولت بازاروں کا قیام عوامی ریلیف کی جانب سے ایک انتہائی اچھا اقدام ہے۔رمضان بازاروں میں جہاں روز مرہ