منگل,  26  اگست 2025ء

حافظ آباد: حکومتی و اپوزیشن رہنماؤں کی افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، مشترکہ ریلی کا انعقاد

حافظ آباد: حکومتی و اپوزیشن رہنماؤں کی افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، مشترکہ ریلی کا انعقاد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) حافظ آباد میں حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے پاکستان کی حفاظت اور افواج پاکستان کے حق میں مشترکہ ریلی نکال کر اتحادو اتفاق اور یکجہتی مثال قائم کر دی۔حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے افواج پاکستان کی حمایت میں