جمعرات,  16 جنوری 2025ء

حافظ آباد: “اپنی چھت اپنا گھر پروگرام” کی کامیاب تکمیل، شہریوں کا خواب حقیقت بن گیا

حافظ آباد: “اپنی چھت اپنا گھر پروگرام” کی کامیاب تکمیل، شہریوں کا خواب حقیقت بن گیا

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے کہا ہے کہ “اپنی چھت اپنا گھر پروگرام” وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایک تاریخی عوامی فلاحی منصوبہ ہے، جس کے ذریعے میرٹ اور شفاف طریقہ کار کے تحت شہریوں کو بلا سود قرضے دیے گئے تاکہ وہ اپنے