حافظ آباد: انسداد پولیو مہم کے پہلے روز محکمہ صحت کی ٹیموں کی بھرپور نگرانی اور دورے April 21, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو)انسداد پولیو مہم کے پہلے روز سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ظہیر احمد، ڈی ایچ او ڈاکٹر فائق علی تارڑ اور ڈسٹرکٹ انچارج آئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹر رائے شہر وز احمد نے موٹر وے انٹر چینج، جھگیوں،بس اڈوں، مارکیٹوں سمیت مختلف مقامات کے دورے