جی ٹی روڈ پر غیر قانونی سی این جی پمپس، سی ڈی اے کی زمین پر این ایچ اے کا مبینہ قبضہ August 25, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں زمینوں پر قبضے اور سرکاری اداروں کی ملی بھگت سے ہونے والی تجاوزات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ ترین انکشافات کے مطابق، ترنول پھاٹک سے لے کر 26 نمبر چونگی تک جی ٹی روڈ کے