جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے ، کسی فرد یا گروہ کو اختیار نہیں ، ترجمان پاک فوج June 22, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے