








لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جھوٹی اور من گھڑت افواہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ہتک عزت کا قانون تمام صحافیوں کی مشاورت سے لائیں گے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف فیک نیوز کا خاتمہ ہے۔ عظمیٰ بخاری کا