جمعه,  07 نومبر 2025ء

جکارتہ ، اسکول کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ، 54 افراد زخمی

جکارتہ ، اسکول کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ، 54 افراد زخمی

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 54 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جکارتہ کے ایک اسکول کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے