اتوار,  12 جنوری 2025ء

جولائی تا دسمبر 2024،سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں 4فیصدکی کمی ریکارڈ

جولائی تا دسمبر 2024،سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں 4فیصدکی کمی ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر4فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت کاحجم 22933000ٹن ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ