هفته,  06 دسمبر 2025ء

جوروٹ نے اسد شفیق کا 9 سال قبل بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا

جوروٹ نے اسد شفیق کا 9 سال قبل بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا

لندن (روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کے معروف بیٹر جو روٹ نے پاکستانی کرکٹر اسد شفیق کا نو سال قبل بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ برسبین میں ہو رہا ہے، جس میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 334 رنز