جمعرات,  12 فروری 2026ء

جنگ مسلط کرنےوالوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا،فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر با اختیار چیف آف ڈیفنس فورسز اور جوہری طاقت کے نگہبان ہیں، بھارتی میڈیا
جنگ مسلط کرنےوالوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا،فیلڈ مارشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنےوالوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا۔ ایوان صدر میں اردن کے بادشاہ کے جانے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک