اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کو جنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت ہونی چاہیے، نیتن یاہو

جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کو جنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت ہونی چاہیے، نیتن یاہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نئی فرمائش، کہا کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنے کی اجازت بھی ہونی چاہیے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ان