لندن میں پی ٹی آئی احتجاج کیلئے 35 پاؤنڈ چندہ یا فیس؟ پارٹی رہنمائوں کو شدید تنقید کا سامنا July 28, 2025
جنوبی کوریا کے ایئر پورٹ پر طیارے میں روانگی سے قبل آگ بھڑک اٹھی January 28, 2025 بوسان (روشن پاکستان نیوز) جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں واقع جمہائے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منگل کی شام ایئر بوسان کے اے 321 طیارے کے پچھلے حصے میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد تمام 170 مسافروں اور عملے کو ہنگامی طور پر محفوظ طریقے سے نکال لیا