جنوبی وزیرستان: وانا میں دھماکہ، 7 افراد زخمی April 28, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے مرکزی علاقے وانا میں پیر کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ مقامی امن کمیٹی کے ایک رکن کے دفتر میں پیش آیا، جس سے پورے علاقے