پیر,  27 اکتوبر 2025ء

جنوبی ایشیا میں امن کی تمام راہیں کشمیر سے ہو کر گزرتی ہیں، سحر کمران

جنوبی ایشیا میں امن کی تمام راہیں کشمیر سے ہو کر گزرتی ہیں، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی سحر کامران (تمغہ امتیاز) نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کی تمام راہیں کشمیر سے ہو کر گزرتی ہیں۔ یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں سحر کا مران نے کہا