بدھ,  26 نومبر 2025ء

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کر دیا

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کر دیا

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقہ نے گھر کے شیر بھارتی کرکٹرز کا گھمنڈ توڑ دیا، بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کر دیا۔ بھارت پر گوہاٹی ٹیسٹ میں شکست سے دوچار ہو گیا، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 408 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کی پوری ٹیم