![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2024/02/supreme-court-4-300x180.jpg)
کراچی( روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سہ ملکی سیریزکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے 353 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر49 ویں اوور میں حاصل کیا،پاکستانی اننگز کی خاص بات کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان آغا کی شاندار سنچریاں تھیں