جوہانسبرگ(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقا میں پولیس نے سونے کی کان میں غیر قانونی طور پر کان کنی کرنے والوں کی کھانے کی سپلائی مہینوں تک روکے رکھی جس سے 87 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے علاقے اسٹل فونٹین میں سونے کی کان سے 87