بدھ,  29 اکتوبر 2025ء

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بنگلا دیش کے آرمی چیف سے ملاقات

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بنگلا دیش کے آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کے آرمی چیف سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کا سرکاری دورہ