بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز نہ آیا، دریائے چناب پر بجلی منصوبےکی منظوری December 29, 2025
جنرل باجوہ کی جانب سے مارشل لا کی دھمکی دینے کی بات درست نہیں، شاہد خاقان عباسی August 26, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر سیاستدان و عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی جانب سے مارشل لا لگانے کی دھمکی کی بات درست نہیں۔ وی نیوز کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مارشل لگانے والے