بدھ,  12 فروری 2025ء

جناح ہائوس حملہ کیس ، پولیس نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو بے قصور قرار دیدیا

جناح ہائوس حملہ کیس ، پولیس نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو بے قصور قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کو بے قصور قرار دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں علیمہ خان کیخلاف 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، تفتیشی افسر نے کہا