جمعه,  04 جولائی 2025ء

جناح انسٹیٹیوٹ کا نام مریم نواز سے منسوب کرنے پر شدید عوامی ردعمل اور سیاسی تنازعے پر روشن پاکستان نیوز کا تفصیلی رپورٹ!

 ;لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں مریم نواز کے حوالے سے حالیہ اقدام، جس میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کر کے “مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز” رکھنے کا فیصلہ شامل تھا، شدید عوامی تنقید اور مخالفت کی زد میں