جلسہ عام

پہلے بھی ملک کو مشکلات سے نکالادوبارہ بھی نکالیں گے.سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آج سے پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز حافظ آباد سے کردیا۔ نوازشریف کا کہنا ہے کہ 5 ججوں نے 25 کروڑ عوام کے نمائندے کو فارغ کردیا ، مجھے نہ نکالا جاتا تو آج کوئی بھی ایسا شخص