جمعرات,  13 مارچ 2025ء

جعفر ایکسپریس حملہ ، بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا بے نقاب

جعفر ایکسپریس حملہ ، بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے افسوسناک واقعے پر بھارتی میڈیا آپے سے باہر ہو گیا ہے