بلیو ایریا کو کار فری زون قرار دینا تاجروں کے مفاد میں نہیں، پیر سید محمد علی گیلانی November 20, 2025
جشن معرکۂ حق، 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری August 15, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جشن معرکہ حق کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کیا گیا ہے۔ سکے کا وزن 13.5 گرام اور قطر 30 ملی میٹر ہے جبکہ تانبہ 79 فیصد، زنک 20 فیصد اور نکل ایک فیصد ہے۔سکے کے