بدھ,  12 فروری 2025ء

جشن سٹیم مقابلہ جات میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 حافظ آباد پنجاب بھر میں اول

جشن سٹیم مقابلہ جات میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 حافظ آباد پنجاب بھر میں اول

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) پنجاب میں پہلے منفرد سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شو”جشن سٹیم” کا انعقاد 6 ہزار سرکاری سکولوں کے پونے تین لاکھ طلباء نے 5 ہزار ماڈلز تیار کئے 8 کیٹیگرز میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 حافظ آباد فاتح قرار جشن سٹیم مقابلہ جات میں پنجاب بھر میں اول