جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف میں مبتلا، ہسپتال منتقل

جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف میں مبتلا، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جسٹس مسرت ہلالی کودل کی تکلیف ہونےپرہسپتال منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس مسرت ہلالی کو پشاور میں دل کی تکلیف ہوئی،جسٹس مسرت ہلالی کو ہسپتال میں دو اسٹنٹ ڈالے گئے، جسٹس مسرت ہلالی کی حالت خطرےسے باہرہے۔ واضح رہےکہ جسٹس مسرت ہلا لی کوپشاورہائیکورٹ کی پہلی خاتون