جسٹس علی باقر نجفی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا April 16, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلا اور دیگر اعلیٰ عدالتی حکام نے شرکت کی۔ مزید