هفته,  12 جولائی 2025ء

جرائم پر قابو پانے کا نیا طریقہ: سی سی ڈی اہلکاروں کا مجرموں سے قرآن پر حلف لینا، مؤثر یا محض علامتی؟

جرائم پر قابو پانے کا نیا طریقہ: سی سی ڈی اہلکاروں کا مجرموں سے قرآن پر حلف لینا، مؤثر یا محض علامتی؟

لاہور (روشن پاکستان نیوز) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکاروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کا ایک نیا اور منفرد طریقہ سامنے آیا ہے، جس میں انہیں مسجدوں میں قرآن پاک پر حلف دلوایا جا رہا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی مجرمانہ سرگرمی میں