جدہ میں پاک سعودی دفاعی معاہدے پر خوشی کی لہر، سماجی و صحافتی برادری کا اظہار مسرت September 20, 2025 جدہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر جدہ کی سماجی و صحافتی برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس کی نظامت معروف صحافی محمد عدیل نے کی۔ تقریب میں کیک کاٹا گیا اور