اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں، 5 ملزمان گرفتار January 22, 2026
جب جنگ نہ رکوا سکے تو اقوام متحدہ کا کیا فائدہ ؟ دنیا غزہ جنگ بندی کیلئے کردار ادار کرے ، ڈونلڈ ٹرمپ September 23, 2025 نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے پاک بھارت جنگ سمیت 7 جنگیں رکوائیں، ان جنگوں کو رکوانے میں اقوام متحدہ کا ساتھ شامل نہیں تھا ، غزہ میں جنگ بندی کیلئے عالمی برادری کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہو گا۔ اقوام متحدہ کی