جاپان میں روزانہ ہنسنے کا قانون نافذ July 16, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپان کے شہر یاماگاتا میں مقامی حکومت نے ایک منفرد قانون منظور کرلیا جس پر لوگ ہنس نہیں رہے بلکہ اس قانون پر عمل کر کے ہنس رہے ہیں۔ چینی اخبار کے مطابق اس قانون کے تحت رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بہتر جسمانی