یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کی تربیت کرے گی April 6, 2025
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور15 سالہ نوجوان کی جان لے لی May 3, 2024 صوابی(روشن پاکستان نیوز)ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ صوابی کے گڈوین چنئی میں پیش آیا جہاں ایک 15 سالہ لڑکا پستول سے ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک