پیر,  16 فروری 2026ء

جان بچانے والا شخص مقدمے کی زد میں، لاس اینجلس میں انوکھا قانونی تنازعہ

جان بچانے والا شخص مقدمے کی زد میں، لاس اینجلس میں انوکھا قانونی تنازعہ

لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست لاس اینجلس میں پیش آنے والے ایک حیران کن واقعے نے ملک بھر میں بحث چھیڑ دی ہے۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ ڈینیئل ریڈ نے ایک خاتون، جیسیکا مور، کی جان اس وقت بچائی جب وہ سڑک عبور کرتے ہوئے موبائل فون میں