ثناء یوسف کے قتل کا اصل ذمہ دار کون؟ ٹک ٹاک کی لت کس طرح کم عمر بچوں کی زندگی برباد کر رہی ہے؟ — تفصیلی رپورٹ

ثناء یوسف کے قتل کا اصل ذمہ دار کون؟ ٹک ٹاک کی لت کس طرح کم عمر بچوں کی زندگی برباد کر رہی ہے؟ — تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں سوشل میڈیا کا استعمال روز بروز بڑھتا جا رہا ہے، اور نوجوان نسل، خاص طور پر 12 سے 17 سال کی عمر کے بچے اور بچیاں، اس لت میں بری طرح مبتلا ہو چکے ہیں۔ TikTok جیسا پلیٹ فارم، جو بظاہر تفریح اور