اتوار,  28 دسمبر 2025ء

ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم سے اختلافات کی اصل کہانی سے پردہ اٹھادیا

ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم سے اختلافات کی اصل کہانی سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف آل راؤنڈر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان ازدواجی اختلافات نے منظر عام پر ایک نیا موڑ لے لیا ہے۔ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ان کے درمیان آئی،