
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے تین دن موسلا دھار بارشیں ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بعد از دوپہر جنوب مشرقی، وسطی سندھ، شمال مشر قی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان