هفته,  18 جنوری 2025ء

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی عابد اللہ سمیت 5 خوارج ہلاک

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی عابد اللہ سمیت 5 خوارج ہلاک

خیبر(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا اور سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے