
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)تھانہ ونیکی تارڑ پولیس کی کارکردگی،5سال سے زائد مطلوب اشتہاری اسلحہ سمیت گرفتار ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کی بھی شامت، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ ونیکی تارڑ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےعرصہ پانچ سال سے زائد مطلوب اشتہاری اسد علی کو مقدمہ نمبر 435/20 میں