








بنکاک(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے فوکٹ کے علاقے پٹونگ میں ایک موٹر سائیکل کرائے پر دینے والی دکان اور رہائشی عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی