

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ توہین مذہب یا توہین رسالت کے معاملے پر قانون ہاتھ میں لینا غیرشرعی اور غیرقانونی ہے۔ ایک بیان میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل سرگودھا میں نذیر مسیح کی وفات پر اظہارِ افسوس