امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک ، کئی عمارتوں میں آگ لگ گئی November 5, 2025
توہین رسالت کے ملزم کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مسترد October 30, 2024 راولپنڈی(کرائم رپورٹر) توہین رسالت، توہین قرآن مجید اور مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے کیس میں ملوث بلال نامی ملزم کی ضمانت اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کر دی ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے سال 2020 میں اسلام آباد میں اپنے دو فون نمبرز سے توہین