
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کال اپ نوٹس