بدھ,  04 دسمبر 2024ء

تمباکو کی جدید نیکوٹین مصنوعات پر فوری کاروائی عوامی صحت کے لیے ضروری ہے، سپارک

تمباکو کی جدید نیکوٹین مصنوعات پر فوری کاروائی عوامی صحت کے لیے ضروری ہے، سپارک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں میں ابھرتی ہوئی تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر سپارک فوری کاروائی کا مطالبہ کرتا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگرچہ نوجوانوں اور بچوں میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ مصنوعات روایتی سگریٹ