تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد

پنجاب پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب نے پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے متعلقہ افسران کو مراسلہ ارسال کردیا، خط کے مطابق کسی بھی تقرری یا تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب سے