تفتیش کے بہانے مظلوم فلسطینیوں کو قتل کیے جانے کا انکشاف July 2, 2024 غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والے غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ قید کے دوران پوچھ گچھ کے لیے لے جائے گئے بیشتر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی